پیر 01 جون 2020ء
پیر 01 جون 2020ء

طیارہ حادثے میں پنجاب حکومت کا بھی اعلیٰ افسر جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حادثےکا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں اربن یونٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو بھی سوار تھے۔سپیشل سیکرٹری فنانس پنجاب مجاہد شیر دل کے مطابق ان کے بھائی خالد شیر دل بھی پی آئی اے کی بد قسمت پرواز پر نجی کام سے کراچی گئے تھے۔حادثے کی اطلاع ملنے پر سیکرٹری صحت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان اور سابق پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد سمیت دیگر اعلی افسران جی او آر ون میں خالد شیر دل کی سرکاری رہائش گاہ پہنچ گئے۔خالد شیر گریڈ 21 کے آفیسر اور سابق چیف سیکرٹری اے زیڈ کے شیر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); دل کے صاحبزادے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں