پیر 01 جون 2020ء
پیر 01 جون 2020ء

پائلٹ سجاد گل کا تعلق کہاں سے تھا اور انہیں جہاز اڑانے کا کتنا تجربہ تھا،سوگواران میں کس کس کو چھوڑا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روزحادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان سجاد گل انتہائی تجربہ کار پائلٹ تھے، سجاد گل 17 ہزار گھنٹے سے زائد فلائٹ کا تجربہ رکھتےتھے ، جس میں پی آئی اے کے طیارے ایئربس320 پرتقریباً 7ہزار گھنٹے فلائٹ کا تجربہ شامل تھا۔وہ گزشتہ 5 سال سے اے 320 ایئربس اڑا رہے تھے۔ پائلٹ سجاد گل پاکستان انٹرنیشنل لائن کے انتہائی تجربہ کار کپتان مانےجاتے تھے،پائلٹ سجاد گل کا تعلق لاہور سے تھا، وہ ڈیفنس زیڈ بلاک کے رہائشی تھے۔ مرحوم کیپٹن نے سوگواران میں بیوی اور 4 بچے چھوڑے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں