هفته 30 مئی 2020ء
هفته 30 مئی 2020ء

ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین ہنگامی اجلاس طلب، تاریخ میں پہلی دفعہ اجلاس کی سرپرستی پاکستانی وزیراعظم کو سونپ دی گئی، وزیراعظم عمران خان ورل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین ہنگامی اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی سرپرستی کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کو پہلی مرتبہ سونپی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد سے ویڈیو لنک کےذریعے ورلڈ اکنامک فورم کی صدارت اور خطاب کریں گے۔ جبکہ زمبابوے کے وزیراعظم بھی ساتھ ہی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم سے کلیدی خطاب بھی کریں گے۔ دنیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); بھر کے سربراہان مملکت، سربراہان حکومت اور عالمی رہنما اجلاس میں شریک ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں