جمعرات 02 اپریل 2020ء
جمعرات 02 اپریل 2020ء

پاکستان ترک بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی انتہائی اہم ملاقات

راولپنڈی(آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل(ر) ہلوسی اکار نے راولپنڈی جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون مزید بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہنے کہا کہ پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے منفرد تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہمیشہ ترک بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔ معزز مہمان شخصیت نے خطے میں تنازعات کی روک تھام اور ترکی کے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ساتھ کھڑے ہونے کے لئے پاکستان کے تعاون کو سراہا اور پاکستان کے لئے بھی ایسے ہی جذبہ کا اظہار کیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں