جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

وزیر اعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پذیرائی کن 5 اہم شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کو ماحولیاتی تبدیلیوں پر آواز بلند کرنے پر عالمی سطح پر پذیرائی مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے ٹائم میگزین نے اپنے کور پیج پر عمران خان کیساتھ دیگر چارعالمی شخصیات کی تصویر بھی چھاپی ہے۔ عالمی جریدے ٹائم میگزین نے ورلڈ اکنامک فورم کی پارٹنرشپ سے وزیراعظم عمران خان، جرمن چانسلراینجیلا مرکل، صدر کرسٹین لیگارڈ،بل گیٹس اور ایمازون کمپنی کے مالک جیف بیزوس کی تصاویر کور پیج پرچھاپی ہیں۔عمران خان سمیت دیگر شخصیات کو عالمی سطح پر ماحولیات کی بہتری کیلئے درخت لگانے اور ماحولیاتی آلودگی کیخلاف ویژن کی پذیرائی کی جارہی ہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ۔د وسری جانب وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت صوبہ پنجاب میں 50کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں