بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ

کیلی فورنیا (این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ کیلیفورنیا میں سنگل انجن طیارہ ایس آر 22 گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجےمیں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔حادثے کے وقت باپ اپنے شیرخوار بچے کے ساتھ گھر پر موجود تھا جو معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔فائر فائٹرز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر طیارے میں لگی آگ پر قابو پایا اور امدادی کارروائیوں کے بعد طیارے کے ملبے کو ہٹادیا گیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں