جمعه 22 نومبر 2019ء
جمعه 22 نومبر 2019ء

پاکستان میرا گھر ہے،میں نہیں جاؤنگا تو۔۔۔کرتار پور راہداری کھلنے کے موقع پر سنی دیول بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) معروف بھارتی اداکار اور بھارتی حکمران جماعت کے سیاستدان سنی دیول کرتار پور راہداری میں شرکت کے لیے پاکستان آ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پیکے ایم پی سنی دیول کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہ داری کھولے جانے کے موقع پر افتتاحی تقریب میں شرکت  کروں گا۔ پاکستان ان کا علاقہ اور ان کا گھر ہے اور اگر وہ وہاں نہیں جائیں گے تو اور کون جائے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں