هفته 19 اکتوبر 2019ء
هفته 19 اکتوبر 2019ء

حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں تباہی مچا دی ،جانتے ہیں2ڈرونزکے ذریعے کہاں کہاں حملے کئے گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے،عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر بڑے ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی جس سے فضا میں دھوئیں کے بادل چھاگئے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایک ڈرون حملہ آرمکو کمپنی کے بڑےآئل پروسیسنگ پلانٹ ابقیق اور دوسرا مغربی آئل فیلڈ خریس پر کیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں آئل فیلڈز پر آگ لگ گئی جس بعد کئی گھنٹوں کے بعد قابو پالیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں حملوں کا ذمہ دار یمن کے حوثی باغیوں کو ٹھہرایا جارہاہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); تاہم اس حوالہ سے سعودی میڈیا کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں