اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

امیرکویت کی طبیعت ناساز، امریکی ہسپتال میں داخل جانتے ہیں شیخ صباح الجابر الصباح کی عمر کتنی ہے؟

کویت سٹی( آن لائن )کویت کے امیر شیخ صباح الجابر الصباح کو طبی معائنے کے لئے امریکی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا،ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شیڈول ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کونا کے مطابق 90 سالہ شیخ صباح الجابر الصباحکو طبی معائنے کے لئے امریکی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا،ان کی آمدہ جمعرات کو صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات طے تھی جو منسوخ کر دی گئی ہے،کویتی امیر دیوان شیخ جراح الصباح کے مطابق ان کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں