اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

مقبوضہ کشمیر پر بیان،اجیت دودل پر اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا، معاملہ مودی تک چلا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی پی آئی جنرل سیکرٹری ڈی راجا نے اجیت دوول کے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بیان پر کڑی تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی مشیر کو پالیسی بیانات دینے سے گریز کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہاجیت دوول متعدد پالیسی بیانات دیتے رہتے ہیں، معلوم نہیں کہ وہ ایسے بیانات دینے کے مجاز ہیں بھی کہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پالیسیوں کی وضاحت وزیر اعظم کو کرنی چاہئے۔ یاد رہے اجیت دوول نے جموں کشمیر میں پابندیوں میں آسانی کے حوالہ سے بیان دیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں