منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید سے پریشان واشنگٹن میں برطانوی سفیر مستعفی ہونے پر مجبور

لندن (این این آئی)برطانوی سفیر نے خفیہ سرکاری مراسلوں میں ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل اور ناکارہ قرار دیا تھا۔ ردعمل میں ٹرمپ نے سفیر کو ایک احمق شخص قرار دے دیاجس کے بعد برطانوی سفیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقاپنے استعفے میں برطانوی سفیر کم ڈیروک نے کہاکہ موجودہ حالات میں میرے لیے اپنی ذمہ داریاں اپنے انداز سے پوری کرنا ممکن نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گو کہ ان کی مدت ملازمت اس سال کے آخر تک ہے لیکن ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ نیا سفیر تعینات کیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں