منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کو گہرا صدمہ گھر میں قیامت برپا، ہر آنکھ اشکبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گولڈ سمتھ خاندان کی چشم وچراغ آئرس اینابل حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔آئرس گولڈ سمتھ اورروتھ چائلڈ گھرانے کے کروڑپتی بینزکی بیٹی تھی،آئرس جمائما خان اورٹوری ایم پی زیک گولڈ سمتھ کی بھتیجی بھی تھیں۔ان کی موت پر انگلینڈ کی فضا سوگوار ہوگئی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں