منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

ایران بہت محتاط رہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور انتباہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو افزودہ یورینیم کی مقررہ حد پار کرنے پر ایک مرتبہ پھر انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ احتیاط کا مظاہرہ کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران بہت سے غلط کام کررہا ہے،ان ( ایرانیوں) کے لیے بہتر یہ ہوگا کہ وہ بہت زیادہ احتیاط کا مظاہرہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں