پیر 19  اگست 2019ء
پیر 19  اگست 2019ء

امریکی وزیر خارجہ بھارت کے دورے سے پہلے پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے، ایسی ایسی باتیں کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے روابط کا دفاع کیا اور کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے خلاف سخت موقف اپنایا ہوا ہے۔واشنگٹن میں امریکا بھارت بزنس کونسل کے 44ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں دہشت گردی کے لیے پاکستان کی حمایت ناقابل قبول ہے جس کےخلاف سخت موقف اپنایا گیا ہے۔مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ سابق صدر بش نے بھارت کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدہ کیا، صدر اوباما نے بھارت کو مرکزی دفاعی پارٹنر کا درجہ دیا اور صدر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ٹرمپ کی سربراہی میں دونوں ملکوں کے دفاعی تعاون کو نئی بلندیوں پر پہنچایا جارہا ہے۔واضح رہے کہ پومپیو 24 سے 30 جون تک بھارت اور سری لنکا سمیت ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں