اتوار 16 جون 2019ء
اتوار 16 جون 2019ء

اگر امریکہ اوراتحادیوں نے ایران پر حملہ کیا تو نتائج کیا ہونگے؟ جرمنی بھی میدان میں کود پڑا، سنگین انتباہ جاری

بغداد(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ نے ایران کے معاملے پر عراق سے اپنی مصالحتی کوششوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی کیلئے خلیجی ممالک کے چار روزہدورے پر ہفتہ کو بغداد پہنچے۔ جرمن وزیر خارجہ کے مطابق خطے کا استحکام بہت ضروری ہے اور ایران کے ساتھ کسی ممکنہ جنگ کے عراق پر بھیانک اثرات مرتب ہوں گے۔ جرمن وزیر خارجہ بعد میں متحدہ عرب امارات اور ایران بھی جائیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں