جمعرات 27 جون 2019ء
جمعرات 27 جون 2019ء

الطاف حسین کا دوران تفتیش حیرت انگیز ردعمل،برطانوی پولیس بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی،دلچسپ صورتحال

لندن (این این آئی)بانی ایم کیوایم الطاف حسین نے دوران تفتیش برطانوی پولیس کو کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔واضح رہے جرائم پر اْکسانے اور اس کی معاونت کرنے کے شبہ میں لندن میں گرفتار بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پر فرد جرم عائد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ بدھ کو کیا جانا تھا۔بانی ایم کیوایم الطاف حسین سے برطانوی پولیس نے دو گھنٹے تک تفتیش کی جس میں انہوں نے صرف اپنا نام، تاریخ پیدائش اور گھر کا پتا پولیس کو کنفرم کیا۔دورانِ تفتیش الطاف حسین کے وکلا بھی ان کے ساتھ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں