جمعرات 27 جون 2019ء
جمعرات 27 جون 2019ء

پاکستان کی فضائی حدود کی اجازت ملنے کےبعد مودی نے پینترا بدل لیا، حیرت انگیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی فضائی حدود سے گذرنے کا ارادہ بدل دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے چند روز قبل بشکیک کیلئے وی وی آئی پی طیارے کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی،پاکستان نے درخواست کو قبول کرتے ہوئے فضائی حدود استعمالکرنے کی اجازت دے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق اجازت 13 جون کو بھارت سے کرغزستان فضائی روٹ استعمال کرنے کے لئے دی گئی تھی تاہم اجازت ملنے کے بعدمودی سرکار نے پینترا بدل لیا۔ ذرائع کے مطابق مودی کا طیارہ اب پاکستان کے بجائے عمان googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ایران اور مشرقِ وسطیٰ ممالک سے گذر کر بشکیک جائیگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں