جمعرات 27 جون 2019ء
جمعرات 27 جون 2019ء

افغان طالبان کا صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

کابل(این این آئی) افغان طالبان نے صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ حکام کا کہناہے کہ ہیلی کاپٹر خرابی کے باعث گرا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے انٹرنیٹ پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کیا سرکاری فوج کا ہیلی کاپٹر میزائل مارکر گرایا گیا۔طالبان کا کہنا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر زابل صوبے کے مغرب میں مارگرایا گیا۔عسکریت پسندوں نے یہ نہیں بتایاکہ ہیلی کاپٹر گرانے سے کتنے جاں بحق googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں