جمعرات 27 جون 2019ء
جمعرات 27 جون 2019ء

مشرق وسطیٰ بحران دو ریاستی نظرئیے سے حل ہو سکتا ہے، جرمن وزیر خارجہ

عمان(این این آئی)جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے اسرائیل اور فلسطینی تنازعے کے حل کو دو ریاستی نظریے کے ساتھ جوڑتے ہوئے کہاہے کہ اس مسئلے کا حل ممکن ہے ،دو ریاستی نظرئیے کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردنی دارالحکومت عَمان میں قیام کے دوران ہائیکو ماس نےمیزبان وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ملاقات میں علاقائی معاملات پر گفتگو کی۔ انہوں نے اس ملاقات میں فلسطینی مہاجرین کی ایجنسی اونرا کے لیے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ اقوام متحدہ کے اس ادارے کی مالی امداد امریکی صدر ٹرمپ نے منقطع کر دی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ہے۔ اردن میں قیام کے دوران وہ غیر اعلانیہ دورے پرعراق بھی گئے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں