جمعرات 27 جون 2019ء
جمعرات 27 جون 2019ء

ایران نے میزائل دفاعی نظام افواج کے سپرد کردیا

تہران (این این آئی)ایران نے مقامی طور پر تیارکردہ میزائل دفاعی نظام اپنی افواج کے سپرد کردیاہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق دعویٰ کیا گیا کہ یہ بیک وقت چھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی نے دفاعی نظامفورسز کے سپرد کیے جانے کے موقع پر کہا کہ پندرہ خرداد دشمن کے جنگی طیاروں اور ڈرونز کو ایک سو بیس کلومیٹر کے فاصلے تک نشانہ بناسکتا ہے۔ایرانی حکام نے دعویٰ کیا کہ دفاعی نظام پینتالیس کلومیٹر کے رقبے میں اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل اہداف کا بھی پتا چلاسکتا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں