منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

ایران کاامریکا کے ساتھ بات چیت سے انکار،ایرانی صدر حسن روحانی نے دوٹوک اعلان کردیا

تہران (این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ بات چیت اور سفارت کاری کی تائید کرتے ہیں مگر موجودہ حالات میں ان دونوں امور کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ صورت حال بات چیت کرنے کے لیے موزوں نہیں ہیں لہذا ہمارا آپشن مزاحمت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ وہ بات چیت اور سفارت کاری کی تائید کرتے ہیں مگر موجودہ حالات میں ان دونوں امور کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ صورت حال بات چیت کرنے کے لیے موزوں نہیں ہیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); لہذا ہمارا آپشن مزاحمت ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں