منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

امریکہ اور ایران لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر لائیں : اقوام متحدہ

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہارکیا ہے اور دونوں ملکوں سے حالات معمول پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ دونوں پارٹیوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر لائیں، اقوام متحدہ دونوں ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اسوقت اضافہ ہوا جب امریکا نے خلیج میں جنگی بیڑہ تعینات

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں