منگل 29  ستمبر 2020ء
منگل 29  ستمبر 2020ء

بیروت دھماکوںسے بڑی پیمانے پر تباہی دھماکوں کی آوازیںکس ملک میں بھی سنیںگئیں؟جانئے

نکوشیا(این این آئی)لبنان کے شہر بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی شدت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی آواز دو سو کلومیٹر دورقبرص تک سنی گئی۔قبرص کے مقامی میڈیا کے مطابق بیروت بندر گاہ پر ہونے والے دھماکوں میں شہر کے طول وعرض میں بڑےپیمانے پر تباہی ہوئی ۔لبنان ان دنوں دگرگوں معاشی صورتحال سے دوچار ہے جس میں ملک کی کرنسی کی قدر انتہائی حد تک گرنے سے افراط زر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کا خصوصی ٹرائیبونل اختتام ہفتہ دو ہزار پانچ کو رفیق حریری قتل سے متعلق دھماکے کا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); فیصلہ سنانے جا رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں