منگل 29  ستمبر 2020ء
منگل 29  ستمبر 2020ء

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، نیویارک ٹائمز سکوائر پر بل بورڈز آویزاں

نیویارک (این این آئی) امریکا کے معروف شہر نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے بل بورڈز آویزاں کر دئیے گئے ہیں۔امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے اپنی ٹویٹ میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میںواضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ نیویارک ٹائمز سکوائر کی بلڈنگ پر کشمیریوں سے یکجتی کا اظہار کرتے ہوئے چمچماتے بل بورڈز آویزاں ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان نے کشمیر میں جاری بھارتی ظلم وجبر کیخلاف 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کیا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں