پیر 10  اگست 2020ء
پیر 10  اگست 2020ء

ایمریٹس کا پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے  والے تمام افراد پر کورونا وائرس ٹیسٹ لازم قرار

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمیریٹس کے مطابق پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کروانا لازم ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمیریٹس کے جاری کردہاعلامیے میں بتایاگیاکہ پرواز سے چار روز قبل ہر مسافر کو کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا ورنہ انھیں طیارے میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔یہ ٹیسٹ تمام مسافروں کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں