جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

عالمی وبا کے باعث 147 ملین افراد بے روزگار کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا

سڈنی ( آن لائن ) کورونا نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا اور دنیا بھر میں 3 اعشاریہ 8 ٹریلین ڈالرز کا معاشی خسارا ہو ا ۔یونیورسٹی آف سڈنی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 147 ملین افراد بے روزگار ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن میںائر لائنز اور سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے وسیع تر ٹریول انڈسٹری سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے جبکہ عالمی اجرت میں 2.1 ٹریلین ڈالر یعنی پوری دنیا میں ہونے والی آمدنی میں 6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی تجارت میں کمی کی وجہ سے دنیا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کو 536 ارب کا نقصان ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں