هفته 15  اگست 2020ء
هفته 15  اگست 2020ء

چین کے مختلف شہروں کے سکولوں میں داخلے کے امتحانات شروع ، کرونا سے متاثرہ طلبا سے کیسے امتحان لیا گیا؟جانئے

بیجنگ(این این آئی)چین کے مختلف شہروں میں اسکولوں میں داخلے کے امتحانات ایک ماہ کی تاخیر کے بعد رواں ہفتے شروع ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار داخلے کےامتحانات میں، ڈیڑھ کروڑ سے زائد طالب علموں نے شرکت کی۔کورونا وائرس کے سبب امتحانی مراکز میں خاص احتیاطی انتظامات کا اہتمام کیا گیا۔کورونا سے متاثرہ طلبہ کو الگ کمرے میں بٹھا کر امتحان لیا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں