منگل 11  اگست 2020ء
منگل 11  اگست 2020ء

آئندہ 5 سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئندہ پانچ سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے اور اس دوران عالمی درجۂ حرارت پری انڈسٹریل دور کے مقابلے میں ہر سال کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہوگا۔اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ برائے موسمیاتنے خدشہ ظاہر کردیا،عالمی ادارے کے مطابق اگلے پانچ برسوں کے دوران مغربی یورپ میں مزید طوفان آئیں گے جب کہ سال 2020 میں جنوبی امریکہ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے متعدد حصے زیادہ تر خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں