هفته 15  اگست 2020ء
هفته 15  اگست 2020ء

خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کا خوف بھارتی فوجیوں کو فیس بک سمیت 89 ایپس حذف کرنے کی ہدایت

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی فوج نے خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کے خوف سے اپنے فوجیوں کو فیس بک سمیت 89 موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں کوجو موبائل ایپس حذف کرنے کا کہا گیا ہے ان میں فیس بک، ٹک ٹاک، ٹروکالر اور انسٹاگرام شامل ہیں۔اس کے علاوہ فوجیوں سے ڈیلی ہنٹ سمیت متعدد نیوز ایپس کو بھی ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں