اتوار 09  اگست 2020ء
اتوار 09  اگست 2020ء

سعودی عرب کے شاہی خاندان کا ایک اور چراغ گل 3ہفتوں میں 2شہزادوں کی موت نے شاہی خاندان کوہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی رائل کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز بیرون ملک انتقال کرگئے ۔ سعودی حکام نے یہ نہیں بتایا کہ شہزادہ کس ملک میں مقیم تھا۔رائل کورٹ کے بیان میں شہزادے کی موت پر اظہار تعزیت کیا گیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی گئی ۔یاد رہے 21 جون کو سعودی شہزادہ بندر بن محمد بن عبدالرحمان بن فیصل السعود 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں