جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

ایران میں ہر10 منٹ میں کرونا کے ایک مریض کی موت

تہران (این این آئی )ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر حسام الدین آشنا نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں کرونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور ہر دس منٹ میں ایک شخص کرونا کی وجہ سے ہلاک ہو رہا ہے۔میڈیارپورٹسکے مطابق اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میں حسام الدین آشنا نے لکھا کہ ایران میں غیر فطری انداز میں اموات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا کی وبا کے نتیجے میں ہر دس منٹ میں ایک مریض دم توڑ رہا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں