منگل 11  اگست 2020ء
منگل 11  اگست 2020ء

کرونا متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے بھارت روس سے بھی آگے نکل گیا دہلی میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وقت شہر میں اس وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے روس سے بھیآگے نکل گیا اور اس وائرس کے زیادہ متاثرین رکھنے والا تیسرا ملک بن گیا۔ اس وقت انڈیا میں کل متاثرین کی تعداد 719,664 بنتی ہے۔ گذشتہ کچھ دنوں سے انڈیا میں یہ وائرس بڑی تیزی سے پھیلائو اور یومیہ 20 ہزار سے زائد متاثرین سامنے آنا شروع googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں