هفته 11 جولائی 2020ء
هفته 11 جولائی 2020ء

جب تک پاکستان یہ کام نہیں کرتا پابندی برقرار رہے گی، دبئی نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

دبئی (این این آئی)دبئی نے پاکستان سے آنے والی تمام ان باؤنڈز اور ٹرانزٹ پروازیں معطل کردیں۔متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) کے اعلامیے کے مطابق پاکستان سے آنے والی ان تمام پروازوں پر اس وقت تک پابندی برقرار رہے گی جبتک کہ پاکستان مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹنگ کا نظام مرتب نہیں کرتا۔جی سی اے اے کا کہنا ہے کہ فیصلے سے متاثر ہونے والے مسافر اپنی ائیر لائن حکام سے رابطہ کریں۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر لوگوں کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں