اتوار 05 جولائی 2020ء
اتوار 05 جولائی 2020ء

ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے کا معاملہ بھارت نیپالی وزیر اعظم کے پیچھے پڑ گیا، اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ تیار ، سازش بے نقاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال کے وزیر اعظم اولی کا کہنا ہے کہ بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیپالی وزیر اعظم نے کھٹمنڈو میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر انہیں ہٹانے کی سازش کی جارہی ہے اور ایسا پارلیمان کےذریعے کروایا جائے گا۔ یاد رہے کہ نیپال کے نئے نقشے میں لپو لیکھ، کالہ پانی اور لمپیا دھورا کے علاقوں کو نیپالی سرزمین کے حصے کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ بھارت نے روایتی طور پر دعویٰ کیا ہے کہ یہ اس کے علاقے ہیں googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اور نیپال کے نئے دعوے نے دونوں اقوام کے تعلقات خراب کردئیے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں