جمعرات 09 جولائی 2020ء
جمعرات 09 جولائی 2020ء

افغانستان،  بم دھماکہ میں 3شہری ہلاک، 4افراد زخمی ہوگئے

کابل( آن لائن ) افغانستان  بم دھماکہ میں 3شہری ہلاک 4افراد زخمی ہوگئے،افغانستان کے شمالی صوبہ سری پل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3شہری ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ مقامی سکیورٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ بیانکے مطابق شہر کے باہر شیرمہاکے علاقے میں سڑک کنارے دہشت گردوں کی جانب سے نصب کئے گئے بم دھماکے میں 3شہری ہلاک ہوئے اور 3خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔ تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں