پیر 06 جولائی 2020ء
پیر 06 جولائی 2020ء

منہ اپنا بنا رکھو ، لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالو پولیس آفیسر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کووارننگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں سیاہ فام کے قتل کے بعد متعدد ریاستوں میں احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نےتمام ریاستی گورنرز کو خبردار کیا تھا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹیں ۔ اس حوالے سے ہیوسٹن کے پولیس چیف آرٹ آسیویڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خاموش رہیں اورلوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں ، ایک انٹرویو میں پولیس چیف کا کہنا تھا کہ میں پولیس سربراہوں کی طرف سے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے یہی کہوں گا کہ اگر آپ کے پاس googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کچھ کرنے اور کہنے کیلئے نہیں تو برائے مہربانی اپنا منہ بند رکھیں ، لوگوں کی زندگیوں کو خطرات میں مت ڈالیں ۔ میری آپ سے درخواست ہے نوجوانوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں