جمعرات 16 جولائی 2020ء
جمعرات 16 جولائی 2020ء

بھارت میں محبت کی نشانی تاج محل طوفان کا نشانہ بن گیا

نئی دہلی (اے ایف پی )دنیا میں محبت کی نشانی سمجھے جانے والے تاج محل کو انڈیا میں جمعے کی رات آنے والے طوفان سے نقصان پہنچا ہے اور اتوار کی صبح سے سوشل میڈیا پر تاج محل ٹرینڈ کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کی رات آنے والے طوفان میں جہاںتاج محل کے سنگ مرمر کی ریلنگ کو نقصان پہنچا ہے وہیں تین افراد ہلاک بھی ہو گئے ہیں۔دوسری جانب محکمہ آثار قدیمہ کے ایک افسر وسنت کمار سورنکر نے بتایا کہ تاج محل کے احاطے میں بہت سے درخت اکھڑ گئے اور عمارت میں سنگ مرمر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کی ریلنگ کو نقصان پہنچا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں