جمعرات 16 جولائی 2020ء
جمعرات 16 جولائی 2020ء

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ پہنچا دیئے بھارت اور چینی فوج کے درمیان پھر جھڑپیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی برقرار ،چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھارتی سرحد کے قریب پہنچا دیئے۔ذرائع کے مطابق چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی، چین کےہاتھوں مار کھانے والے بھارتی فوجیوں کی تصاویر سامنے آ گئیں، سویڈن میں جنگی امور کے ماہر اشوک سویننے اپنی ہی مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا، بھارتی پروفیسر نے بھی زخمی بھارتی فوجیوں کی تصویریں شیئر کر دیں اور کہا کہ بھارتی فوجیوں کی پٹائی پر مودی خاموش کیوں ہیں۔اشوک سوین نے تیکھے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا اب googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سرجیکل اسٹرائیک کا مطالبہ کیوں نہیں کر رہا، موہن بھگت کی آر آر ایس آرمی کہاں ہے؟

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں