جمعرات 16 جولائی 2020ء
جمعرات 16 جولائی 2020ء

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے دو افسران کو نا پسند قرار دیکر 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دو افسران کو نا پسند قرار دے کر 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے تصدیق کر دی، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے سفارتی آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن کےدو افسران کو با پسند قرار دے دیا ہے اور دونوں پاکستانیوں کو 24 گھنٹوں میںبھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دو افسران کو ملک بدر کرنے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کا فیصلہ کیا ہے تا ہم دونوں افسران سفارتی اہلکار نہیں ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں