پیر 06 جولائی 2020ء
پیر 06 جولائی 2020ء

’’ کورونا کی ویکسین رواں سال تیاری مکمل ‘‘ وبائی امراض کے سربراہ نے خوشخبری سنادی

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشس ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فوسی نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی ویکسین رواں سال کے آخر تک تیار ہوجائے گی۔ڈاکٹر انتھونی فوسی نے کہا کہ اگر تمام چیزیں ٹھیک طریقے سے چلتی رہیں تو وی امکان ہے کہ رواں سال کے آخر تک نومبر یا دسمبرمیں کورونا کی ویکسین تیار ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ ویکسین کے ٹرائل جاری ہیں جس کا مطلب ہے کہ ریسرچز نے پچھلے نتائج دیکھتے ہوئے اگلا قدم اٹھالیا ہے جو کہ چند مہینوں پر محیط ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); فوسی نے کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کو رد نہیں کیا اور امکان ظاہر کیا کہ کورونا کی ایک اور لہر بھی آسکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں