بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

بھارت میں شوال کا چاند، عیدالفطر بارے اہم اعلان کر دیا گیا

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس طرح بھارت میں عیدالفطر 25 مئی کو ہو گی۔ جامع مسجد دلی نے شوال کے چاند بارے شہادتیں موصول ہونے کے بعد اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ملائیشیا اور قطر میں گزشتہ روز شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا اور ان ممالک میں عید الفطر اتوار 24 مئی کو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں