پیر 01 جون 2020ء
پیر 01 جون 2020ء

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے خونی تصادم کا اندیشہ ،عالمی میڈیا نے خبر دار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے خونی تصادم کا اندیشہ ۔جاپانی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان قیام پاکستان سے اب تک تین بڑی جنگیں لڑی جاچکی ہیں ان میں سے دو مسئلہ کشمیر کے سبب ہی ہوئیں جبکہ رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں یومیہ اوسطاً درجنوں شیلنگ اور فائرنگ کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ مجموعی طور پر ان جھڑپوں کی تعداد 2018 کی مجموعی جھڑپوں سے زیادہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں