جمعرات 04 جون 2020ء
جمعرات 04 جون 2020ء

چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب کے بعد 3 اسلامی ممالک نے بھی 24 مئی کو عیدالفطر کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تین اسلامی ممالک میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس ہوا، ان ممالک میں ترکی، ملائشیا اور انڈونیشیا شامل ہیں، یہاں پر شوال کا چاند نظر نہیں آیا، یہاں بھی 24 مئی بروز اتوار کو عیدالفطر منانے کااعلان کر دیا گیا ہے۔ اس طرح ان ممالک میں رمضان المبارک کے تیس روزے مکمل ہوں گے، دوسری جانب سعودی عرب میں بھی چاند نظر نہیں آیا ہے وہاں بھی عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو منانے کا اعلان کیا گیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں