پیر 25 مئی 2020ء
پیر 25 مئی 2020ء

کرونا وائرس کی دوا تیار کر لی، ترکی کے بڑے دوا ساز ادارے نے دعویٰ کر دیا

انقرہ (این این آئی) ترکی کے ایک بڑے دوا ساز ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسی دوا تیار کرلی ہے جو کورونا وائرس کے علاج میں مثبت نتائج دے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوا ساز کمپنی سے تعلق رکھنے والے عبدی ابراہیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ تحقیق کے بعد ہم نے ایسی دوا تیار کرلیجو کورونا کے خلاف علاج میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے جس کے بعد ہم نے اسے وزارت صحت کو پیش کردیا۔انہوں نے لکھا کہ ہم پورے سال یہ دوا تیار کریں گے اور پورے ترکی میں اس googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کا عطیہ کریں گے،دوا ساز ادارے نے ڈاکٹرز، فارماسسٹ، نرسز اور پورے طبی عملے کا شکریہ بھی ادا کیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں