پیر 25 مئی 2020ء
پیر 25 مئی 2020ء

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں نے مزید تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کے ضلع کے علاقے ہرد منگوری میں آج (ہفتہ ) صبح سویرے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دورانشہید کیا۔ قبل ازیں اسی علاقے میں ایک حملے میں بھارتی فوج کے دو اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ نوجوان عسکریت تھے جو فوجیوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); مارے گئے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں