بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

چین میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی 18فائر فائٹرز سمیت 19افراد ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کےصوبے سچوان کے شہر زیچانگ کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ، 18فائٹرز سمیت 19افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے سچوان میں آگ لگ گئی جسے بجھانے والے 18فائٹرز ہلاک ہو گئے ہیں ۔چینی میڈیا کے مطابق آگ صوبے سچوان کے شہر ژیچانگ کے ایک جنگل میں لگی ۔ تاہم اس وقت آگ بجھانے کیلئے آٹھ سو کے قریب فائٹرز موجود ہیں جن میں 18فائٹرز ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ گزشتہ سال بھی اس علاقے میں آگ لگنے سے 31افراد ہلاک ہوئے تھے ۔18 firefighters and one guide were killed googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); in the forest fire in Sichuan province. https://t.co/lTehjVlWX2 pic.twitter.com/K5nFHLsUSS — China Daily (@ChinaDaily) March 31, 2020

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں