منگل 02 جون 2020ء
منگل 02 جون 2020ء

کورونا وائرس سے دنیا کی پہلی شاہی شخصیت کی ہلاکت

پیرس (آن لائن) دنیا کی پہلی شاہی شخصیت کی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بوربون پرما کی ہسپانوی شہزادی ماریا ٹریسا کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئی ہیں۔86 سالہ ہسپانوی شہزادی اسپین کے شہزادے فیلیپ IV کی کزن تھیں، شہزادی کے بھائی شہزادہ سکسٹو اینریک دی بوربون نےفیس بک پر اپنی بہن کی کووڈ-19 سے ہلاکت کی تصدیق کی۔شہزادی کے بھائی کی جانب سے فیس بک پر کیے جانے والے اعلان کے مطابق 'ہماری بہن ماریا ٹریسا دی بوربون پرما کووڈ-19 میں مبتلا تھیں جو کہ پیرس میں 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); '۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں