بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

لاک ڈائون کے باعث ٹرینیں ناکارہ کھڑی ہیں، کرونا وائرس کی وجہ سے بھارت نے ٹرین کے ڈبوں بارے حیرت انگیز فیصلہ کر لیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے محکمہ ریلوے نے ملک بھر میں ٹرین سروس بند ہونے کے بعد ڈبوں کو آئسولیشن وارڈ میں تبدیل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ ریلوے نے ٹرین کے ڈبوں کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کر کے حکومت کو پیشکش کی کہ وہ یہاں کورونا کے مریضوں کو منتقل کرسکتی ہے۔بھارت میں لاک ڈاوناور ہر قسم کی ٹرانسپورٹ بند ہونے کے بعد ٹرینیں اس وقت اسٹیشنز پر ناکارہ کھڑی ہوئی ہیں، محکمہ ریلوے نے اعلان کیا کہ ایسے وقت میں یہ ان ٹرینوں کو کام میں لیا جائے گا۔ایک ٹرین میں 1000 بستروں پر مشتمل قرنطینہ سینٹر قائم googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کیا جائے گا جس میں تمام طبی سہولیات اور ڈاکٹرز موجود ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں