بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

مکہ مکرمہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے پیش نظر سعودی عرب حکومت نے مکہ مکرمہ میں 24گھنٹے کیلئے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کرونا وائرس کے بڑھتےکیسز کی وجہ سے سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ میں سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کےمطابق سعودی حکومت نے کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مکہ مکرمہ میں 24گھنٹے کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں