منگل 31 مارچ 2020ء
منگل 31 مارچ 2020ء

کرونا وائرس ، سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

صنعاء (آ ن لائن )کورونا وائرس کی وبا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر سعودی عسکری اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ قبل ازیں اقوام متحدہ نے سعودی حکومت سے ایسا کرنے کے لیے ایک خصوصی اپیل کی تھی۔ حوثی باغیوں نے جنگ بندی کے اعلانکا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عملی اقدامات کے منتظر ہیں۔ یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں اور سعودی عسکری اتحاد کے مابین گزشتہ پانچ برس سے جاری جنگ میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور یہ ملک بالکل تباہ ہو کر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); رہ گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں